ممبر
رہنمائی
`
Apni Wahdat
Social Service Provider

اپنی وحدت میں خوش آمدید

رب العزت کی مدح سرائی و حمد و ثنا کے بعد ہمارا درو و سلام ہو محمد و آلِ محمدعلیہم السلام پر، اور اسیرانِ کربلا و شام پر، علی علیہم السلام کے پوتے علی ز ین العابد ین بن حسین علیہم السلام پر کہ آپ نے اپنی دعاوں سے ہمیں نہ صرف طرزِ بندی، حسنِ طلب، آدابِ راز و نیاز سکھائے بلکہ ان کلمات کے ذریعئے نظریہ حق ، قوانین کائنات اور اخلاق و کردار سے بھی روشناس کروایا۔
یوسف زہراء سلامﷲعلیہ کے ظہور کی دعا کے ساتھ کہ ہم اس کاوش کو اہل بیت علیہم السلام کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ کرتے ہیں

(English)



Policy

خوبصورت خیالات
لایوریڈیو
LIVE
کربلا میں چھلم کی سعادت حاصل کریں